ابنا: چيني وزيرخارجہ يانگ جيہ چي نے جمعرات کو نئ دہلي ميں دو طرفہ امور پر اپنے ہندوستاني ہم منصب کے ساتھ گفتگو کي-
رپورٹوں ميں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درميان ہونےوالي گفتگو کي تفصيلات نہيں بتائي گئي ہيں - چيني وزير خارجہ ، ہندوستاني وزير اعظم من موہن سنگھ اور ديگر اعلي حکام سے ملاقات ميں باہمي امور پر تبادلہ خيال کرنے کے علاوہ مارچ کے آخر ميں نئ دہلي ميں دونوں ملکوں کے سربراہي اجلاس کے مقدمات فراہم کرنے کے سلسلے ميں نئ دہلي گئے ہيں -.......
/169